عدالتی حکم پر ڈی جی نیب لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے ملزم کی ضمانت کی درخواست پر طلب کیا ہوا ہے ٹیکس فراڈ کے فراڈ کے الزام میں گرفتار ملزم آصف علی فیض کی رہائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہوا ہے

  • IMG_20180702_120219.jpg

عدالتی حکم پر ڈی جی نیب لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان نے ملزم کی ضمانت کی درخواست پر طلب کیا ہوا ہے

ٹیکس فراڈ کے فراڈ کے الزام میں گرفتار ملزم آصف علی فیض کی رہائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہوا ہے

لاہور ہائیکورٹ

ٹیکس فراڈ کیس ساڑھے پانچ سال سے قید ملزم آصف علی فیض کی درخواست ضمانت پرسماعت

*عدالت نے ملزم آصف علی فیض کی ضمانت منظور کرلی*

ملزم پانچ سال چھ ماہ سے قید میں ہے ، قانون دی گئی سزا سے زیادہ سزاء کاٹ چکاہے, عدالت

کسٹم قوانین کے تحت سزاء پانچ سال ہے, عدالت

ہم نے اپیل فائل کی ہے, نیب پراسکیوٹر

وہ اپیل مسترد بھی تو ہوسکتی ہے ہم سزاء سے زیادہ قید پر ضمانت کی سماعت کررہے ہیں, عدالت

کسٹم کورٹ میں کیا کیس چل رہا چالان جمع ہواہے, عدالت کا استفسار

کیس میں نامزد دو ملزمان بھی ضمانت لے چکے ہیں،چلان جمع ہوچکاہے, کسٹم وکیل

قانون سے زیادہ سزاءہوچکی تاحال گرفتاری غیرقانونی ہے, وکیل درخواستگزار

1 کڑوڑ کی ریکوری ہوئی تاحال 11 کڑوڑ کی ریکوری رہتی ہے, کسٹم وکیل

جسٹس صداقت علی خان نے آصف علی فیض کی درخواست ضمانت پر سماعت کی

عدالتی حکم پر ڈی جی نیب کو ذاتی حیثیت میں پیش ہوئے

آصف علی عرصہ ساڑے پانچ سال سے کسٹم کی حراست میں ہے, درخواستگزار

کسٹم قوانین کے تحت سیکشن(2) 37 میں گرفتار ملزم کوپانچ سال قید کی سزاء دی جاسکتی ہے, درخواستگزار

کسٹم قوانین کے تحت دی گئی سزاء مکمل ہوچکی درخواست ضمانت منظور کی جاے, استدعا

Comments

comments