‏شیخ رشید کا سیکریٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر کے ہمراہ کنٹرول روم کا دورہ

No video URL found.

‏شیخ رشید کا سیکریٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر کے ہمراہ کنٹرول روم کا دورہ

پی ڈی ایم کا الیکشن کمشن کے باہر احتجاج

وزارت داخلہ میں کنٹرول روم قائم

وزیر داخلہ شیخ رشید کا صورتحال خود مانیٹر کرنے کا فیصلہ

شیخ رشید کا سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر کے ہمراہ کنٹرول روم کا دورہ

کنٹرول روم میں سہولیات کا جائزہ لیا

کنٹرول روم سے اسلام آباد کو مانیٹر کیا جائے گا

شہر میں امن وامان بحال رکھنے کے لیے ہر چیز پر نظر رکھی جائے گی ۔شیخ رشید احمد

کیمروں سے اسلام آباد کے داخلی راستوں کی سخت نگرانی کی جائے گی ۔شیخ رشید احمد

پرامن احتجاج کی اجازت ہے ۔شیخ رشید

شاہراہ دستور پر پہلی دفعہ اجازت دی گئی ہے۔شیخ رشید

امید ہے پی ڈی ایم الیکشن کمشن کے باہر احتجاج کو پر امن رکھے گی ۔شیخ رشید

*پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج*

پی ڈی ایم احتجاج کے پیش نظر الیکشن کمیشن کی سیکورٹی انتہائی سخت

الیکشن کمیشن کا مرکزی راستہ خاردار تاریں لگا کر بند کردیا گیا

الیکشن کمیشن کے سیکورٹی پولیس اہلکار اور رینجرز کے جوان بھی تعینات

ریڈ زون کی طرف آنے والے راستے پر پیدل چلنے والوں کے لیے واک تھرو گیٹ نصب

الیکشن کمیشن کے اندر صرف الیکشن کمیشن کے عملے کو جانے کی اجازت ہوگی

Comments

comments