وزیراعظم ندیم افضل چن کا استعفی منظور کر لیا کابینہ ڈویژن نے استعفے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

  • IMG_20210116_013904.jpg

وزیراعظم عمران خان نے اپنے ترجمان اور معاون خصوصی ندیم افضل چن کا استعفی منظور کر لیا۔کابینہ ڈویژن نے استعفے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ندیم افضل چن کا بطور معاون خصوصی استعفی منظور کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ندیم افضل چن کے استعفے کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ندیم افضل چن نے مختلف معاملات پر اختلاف کے باعث دونوں عہدوں سے استعفی دے دیا تھا۔

img_20210116_013904

img-20210113-wa0107

Comments

comments