‏ننکانہ صاحب میں حوا کی بیٹی پر سر عام تشدد. اپنے ھی بھائی ،بہنوئی نے پسند کی شادی کرنے پر بہن کو سر عام تشدد کا نشانہ بنایا،. ‎

No video URL found.

‏‎‏ننکانہ صاحب میں حوا کی بیٹی پر سر عام تشدد.
اپنے ھی بھائی ،بہنوئی نے پسند کی شادی کرنے پر بہن کو سر عام تشدد کا نشانہ بنایا،عام پنجاب پولیس کا دعوی ہے کہ مقامی پولیس نے اس واقعہ پر فوری کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے, مزید قانونی کارروائی جاری ہے.

Comments

comments