چونیاں میں بااثر تین ملزمان نے حیوانیت کی انتہا کر دی، ملزمان نے خاتون روبینہ کو گھر سے زبردستی نکال کر سر بازار تشدد کا نشانہ بنایا
پنجاب پولیس کے ترجمان کا دعوی ہے کہ مقامی پولیس نے اس افسوسناک
واقعہ کا مقدمہ درج کر کے متاثرہ خاتون کا میڈیکل کروا کے ایک نامزد ملزم کو حراست میں لے لیا ہے دیگر ملزمان کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔