پنجاب میں ایک بار پھر بڑی تبدیلی متوقع چیف سیکرٹری آئی جی پنجاب کیلئے بھی نئے ناموں پر غور

  • 20210114_163444.jpg

پنجاب میں ایک بار پھر بڑی تبدیلی متوقع ،ذرائع

پنجاب میں انتظامی سطح پر بڑی تبدیلیاں ہونے کا امکان ،ذرائع

چیف سیکرٹری پنجاب کو تبدیل کیا جا سکتا ہے ، ذرائع کا دعویٰ

آئی جی پنجاب کیلئے بھی نئے ناموں پر غور کیا گیا ہے ، ذرائع

آئندہ کچھ ہفتوں میں آئی جی پنجاب کی تبدیلی بھی متوقع ،ذرائع

Comments

comments