بھارت کی قومی سلامی کونسل کے مشیر اجیت دوول اس وقت افغانستان کے دورے پر ہیں اجیت دوول کا یہ دورہ بھارتی وزیر خارجہ جی شنکر کی صدر اشرف غنی سے ٹیلی فونک گفتگو کے بعد سامنے آیا ہے.

  • IMG-20210114-WA0076.jpg

اجیت دوول کا دور افغانستان…

بھارت کی قومی سلامی کونسل کے مشیر اجیت دوول اس وقت افغانستان کے دورے پر ہیں اجیت دوول کا یہ دورہ بھارتی وزیر خارجہ جی شنکر کی صدر اشرف غنی سے ٹیلی فونک گفتگو کے بعد سامنے آیا ہے.

اجیت دوول نے آج صدارتی محل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی. جس میں دہشت گردی سے نمٹنے ہے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا. اجیت دوول نے افغان صدر اشرف غنی کو سیکیورٹی کے مد میں تعاون کی یقین دہانی کروائی.

واضح رہے کہ اجیت دوول کا یہ دورہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دو دن بعد امریکہ افغانستان میں اپنے فوجیوں کی تعداد کم کرکے 2500 تک اس میں کرے گا. اطلاعات ہے کہ امریکی انخلا کے بعد بھارت افغانستان میں سیکیورٹی کے معاملے میں تعاون میں اضافہ کرنے پر غور کررہا ہے..

واضح رہے کہ بھارت کا افغانستان میں جاری مذاکرات میں کوئی کردار نہیں اب جب کہ تمام ممالک خصوصا پاکستان افغانستان میں امن کے لیے کوشاں ہے بھارت دہشت گردی سے نمںٹنے کے لیے تعاون میں اضافہ کررہا ہے۔

Comments

comments