پی ٹی آئی کے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واؤڈا نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں نااہلی کیس خارج کرنے کی متفرق درخواست جمع کرا دی

فیصل واؤڈا/ نااہلی کیس

پی ٹی آئی کے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واؤڈا نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں نااہلی کیس خارج کرنے کی متفرق درخواست جمع کرا دی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نااہلی کیس اور فیصل واؤڈا کی متفرق درخواست پر سماعت کی

پٹیشنر میاں فیصل ایڈووکیٹ اپنے وکیل بیرسٹر جہانگیر جدون کے ہمراہ عدالت میں پیش

وفاقی وزیر فیصل واؤڈا نااہلی کیس خارج کیا جائے، وکیل کی استدعا

آپ جواب داخل کرانے سے کیوں شرما رہے ہیں؟ جسٹس عامر فاروق

اس کیس میں اب تک سولہ سماعتیں ہو چکی ہیں، ابھی تک جواب ہی داخل نہیں کرایا، بیرسٹر جہانگیر جدون

عدالت نے پوچھا تھا کہ آپ اگر دوہری شہریت رکھتے تھے تو وہ کس دن ترک کی؟ بیرسٹر جہانگیر جدون

Comments

comments