‏پیٹرول 11 روپے 95 پیسے تک منہگا ہوسکتا ہے، ذرائع

  • IMG_20180129_003255.jpg

‏پیٹرول 11 روپے 95 پیسے تک منہگا ہوسکتا ہے، ذرائ
*پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے 95 پیسے تک اضافے کا امکان*

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے 95 پیسے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے، سمری پٹرولیم ڈویژن کوارسال کر دی گئی۔

بتایا گیا ہے کہ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی ورکنگ پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کی ہے جس میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 57 پیسے فی لٹر اور پٹرول کی قیمت میں 11 روپے 95 پیسے فی لٹر تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

وزارت خزانہ کل وزیراعظم کی منظوری کے بعد قیمتوں کا اعلان کریگی۔

Comments

comments