اسلام آباد:::تھانہ شالیمار پولیس کی کارروائیاں
دو منشیات ڈیلر نصیر اور محمدی شاہ گرفتار قبضہ سے 1670گرام ہیروئن برآمد۔
ملزمان جڑواں شہر میں ہیروئن سپلائی کرتے تھے
کارروائی ایس ڈی پی او رمنا کی نگرانی میں ایس ایچ او شالیمار ارشد علی معہ ٹیموں نے کی۔
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی
ایس پی صدر زون محمد سرفراز ورک نے پولیس ٹیموں کو شاباش دی