‏پرائیویٹ گاڑی پر پولیس فلیش لائٹس اور سبز نمبر پلیٹ لگانے والا دھوکہ باز گرفتار۔‎‎

  • IMG_20210114_005322.jpg

‏پرائیویٹ گاڑی پر دھوکے کی نیت سے پولیس فلیش لائٹس اور سبز نمبر پلیٹ لگانے والے شخص کو ریس کورس پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ملزم ارسلان نے غیر قانونی طور پر پرائیویٹ Prado گاڑی پر سبز نمبر پلیٹ اورپولیس فلیش لائٹس کااستعمال کیا جس کےخلاف مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کاروائی کی جا رہی ہے۔

Comments

comments