واہ کینٹ کے علاقہ میں اسلام آباد پولیس کی ریڈنگ پارٹی پر فائرنگ کرکے ASI شکیل احمد کو شہید کرنے والے مجرم زاہد محمود کو عدالت نے 02 مرتبہ سزاۓ موت کی سزا سنا دی۔ راولپنڈی پولیس نے ملزم کو گرفتار کیا اور موثرتفتیش اور پیروی مقدمہ کو یقینی بناتے ہوئے ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا۔