بحریہ ٹاؤن میں پولیس پارٹی پر فائرنگ کے مقدمہ میں اہم پیشرفت، خطرناک ڈکیت گینگ کے سرغنہ لالو افغانی گرفتار ۔

  • IMG_20210114_001359.png

‏بحریہ ٹاؤن میں پولیس پارٹی پر فائرنگ کے مقدمہ میں اہم پیشرفت، خطرناک ڈکیت گینگ کے سرغنہ لالو افغانی کو روات پولیس نے گرفتار کر لیا۔

ملزمان نے دوران واردات گارڈ کی مزاحمت پربھی فائرنگ کی جس سے پانچ سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا تھا، پولیس قبل ازیں گینگ کے 05 ملزمان کو گرفتار کرچکی ہے۔

Comments

comments