ملک میں مثبت کورونا کیسز کی مجموعی شرح 5.38 فیصد ہے ملک میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد تیزی سے اضافہ جاری ہے

ملک میں مثبت کورونا کیسز کی مجموعی شرح 5.38 فیصد ہے

ملک میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد تیزی سے اضافہ جاری ہے

ملک میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد 2 ہزار 366 ہوگئی

ملک میں مثبت کورونا کیسز کی بلند ترین شرح کراچی میں 14.56 فیصد ہے

آزادکشمیر میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 5.43فیصد ہے

بلوچستان میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 7.39 فیصد ہے

ملک میں کیسز کی کم ترین 0.00 فیصد شرح گلگت بلتستان میں ہے

پنجاب میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 3.63 فیصد ہے

اسلام آباد میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 2.14فیصد ہے

خیبرپختونخوا میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 6.25 فیصد ہے

سندھ میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 8.47 فیصد ہے

راولپنڈی میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 1.19فیصد ہے

فیصل آباد میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 3.62, ملتان 2.73 فیصد ہے

حیدرآباد میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 7.76 فیصد ہے

پشاور میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 9.92 فیصد ہے

سوات میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 3.52, ایبٹ آباد 1.82 فیصد ہے

کوئٹہ میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 8.04 فیصد ہے

وفاقی دارالحکومت میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 2.14 فیصد ہے

مظفرآباد میں مثبت کورونا کیسز کی شرح 1.35 میرپور 8.35فیصد ہے

Comments

comments