ایس ایس پی CTD نے نوٹس لیتے ہوئے واقعہ میی ملوث اہلکاروں کو فوری طور معطل کر دیا جوس پی کر پیسوں کی ڈیمانڈ پر غریب ڈھیلے بان کی تلاشی شروع کر دی اور کہا کہ تم نے جوس کم دیا اب تمھیں ہم تھانے میں شفٹ کریں گے تم نے ہم سے پیسے کیوں مانگے اور جوس کم کیوں دیا

No video URL found.

‏‎‎‎‎‎‎‎سوشل میڈیا پر CTD کے اہلکاروں کے غیر مناسب رویہ کی وائرل ہونے والی ویڈیو کا معاملہ

ایس ایس پی CTD نے نوٹس لیتے ہوئے واقعہ میی ملوث اہلکاروں کو فوری طور معطل کر دیا ہے اور ایس پی CTD کو تمام معاملے کی حقائق پر مبنی انکوائری کر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت دی ہے

تمام شہری بلاتفریق ہمارے لیے قابل احترام ہیں

ائی جی اسلام آباد کے واضح احکامات ہیں کہ شہریوں کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آیا جائے غیر مناسب رویہ کسی صورت بھی برداشت نہیں کیا جائے گا

اسلام آباد پولیس میں احتساب کا عمل جاری ہے کوئی شخص بھی قانون سے بالاتر نہیں
اسلام آباد
مثالی پولیس کا ایک اور کارنامہ وردی کے نشے میں سی ٹی ایف کا اہلکار جنید آپے سے باہر ہو گیا

وفاقی دارالحکومت میں سی ٹی ایف کے اہلکاروں کی کینو کا ڈھیلا لگانے والے غریب شخص کے ساتھ بدمعاشی

جوس پی کر پیسوں کی ڈیمانڈ پر غریب ڈھیلے بان کی تلاشی شروع کر دی اور کہا کہ تم نے جوس کم دیا اب تمھیں ہم تھانے میں شفٹ کریں گے تم نے ہم سے پیسے کیوں مانگے اور جوس کم کیوں دیا

بلیک کلر کی پراڈو گاڑی نمبر ZK 050 تھا کا اہلکار جنید سب انسپکٹر آپے سے باہر ہو گیا اور غریب شخص کو تلاشی کے دوران ننگی گالیاں دینے لگا

ویڈیو بنانے پر صحافی کا
موبائل بھی کھینچ لیا اور صحافی کو اپنا کام کرنے سے روک دیا

آئی جی اسلام آباد اور سی ٹی ایف کے اعلی افسران کو غریب ڈھیلا بان کی اپیل کہ ایسے کرپٹ اہلکاروں کے خلاف کا ونی کاروائی عمل میں لائی جائے تا کہ ہم ایسے بھتہ خور اور کرپٹ اہلکاروں سے نجات پا سکیں

.

Comments

comments