خیبرپختونخواہ پولیس کے اسلحہ و بلٹ پروف جیکٹس کے نیب اسکینڈل میں ملوث پولیس افسر کو گریڈ بیس میں ایڈیشنل آئی جی ہیڈکوارٹرز تعینات کر دیا گیا

  • FB_IMG_1610490834281.jpg

*خیبرپختونخواہ پولیس کے اسلحہ و بلٹ پروف جیکٹس کے نیب اسکینڈل میں ملوث پولیس افسر کو گریڈ بیس میں ایڈیشنل آئی جی ہیڈکوارٹرز تعینات کر دیا گیا ہے۔ موصوف عدالت کی جانب سے بی بی اے ضمانت پر ہیں۔۔ جو اسکینڈلوں اور کرپشن میں ملوث ہیں وہ اعلی عہدوں پر تعینات ہیں اور جن کا دامن کرپشن اور اسکینڈلوں سے پاک ہے وہ کھڈے لائن ہیں۔۔ عباسی کی بادشاہی میں ہر کچھ ممکن ہے۔۔ وزیراعلی تو کیا وزیراعظم بھی ناراض ہو جائے تو عباسی کو فرق نہیں پڑنے والا کیونکہ اب وہ گریڈ بائیس میں ہے اور گریڈ بائیس والے کو کوئی ڈر نہیں رہتا اس کی مثال بے لگام گھوڑے جیسی ہوتی ہے جب چاہے، جیسا چاہے اور جہاں چاہے اپنی من مانی کر سکتا ہے۔۔ خیبرپختونخواہ پولیس کی تباہی میں عباسی صاحب کا نام سنہری حروفوں سے لکھا جائے گا۔*

Comments

comments