‏گھی کمپنی کے ملازم کے ساتھ ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین، کمپنی کا اپنا ملازم ہی ملوث نکلا۔

  • IMG_20210113_022335.jpg

‏گھی کمپنی کے ملازم کے ساتھ ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین، کمپنی کا اپنا ملازم ہی ملوث نکلا۔

ویسٹریج پولیس نے حالات و واقعات مشکوک جانتے ہوئے کمپنی ملزم بلال کو حراست میں لےکر انٹیروگیشن کی، جس نےڈکیتی کی جھوٹی واردات کا ڈرامہ رچانے کا اعتراف کیا۔ غبن کی گئی رقم 10 لاکھ روپے برآمد۔

Comments

comments