گلگت: چلاس ہسپتال میں عملے کی مبینہ غفلت سے دوران زچگی ایک خاتون کی موت کے واقع پہ وزیر اعلی گلگت بلتستان کا سخت نوٹس اور فوری تحقیقات کا حکم!

  • IMG_20210113_021755.jpg

گلگت: چلاس ہسپتال میں عملے کی مبینہ غفلت سے دوران زچگی ایک خاتون کی موت کے واقع پہ وزیر اعلی گلگت بلتستان کا سخت نوٹس اور فوری تحقیقات کا حکم!

گلگت: ہسپتال عملے کی مبینہ غفلت سے دوران زچگی ایک خاتون کی موت کے واقع کی فوری تحقیقات کی جائیں۔
۔وزیر اعلی خالد خورشید

گلگت: عملہ کی غفلت ثابت ہونے کی صورت میں سخت محکمانہ کاروائی کی جائے۔
۔وزیراعلی خالد خورشید

Comments

comments