سابق اولمپئین اور ہاکی کے مایہ ناز کھلاڑی اصلاح الدین سے گلستانِ جوہر کراچی میں اسلحے کے زور پہ گاڑی چھین لی گئی ڈکیت اصلاح الدین کو ساتھ بٹھاکر گھماتے رہے اور صفورا چورنگی پہ گاڑی سے اتارا