وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کا کیلنڈر جاری کردیا،

  • IMG_20180215_200834.jpg

‏وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کا کیلنڈر جاری کردیا، آئندہ مالی سال کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اپریل میں ہوگا، جاری اور ترقیاتی اخراجات کا تخمینہ 15 مارچ تک پیش کیا جائے گا

‏وفاقی کابینہ اور پارلیمنٹ میں بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیا جائے گا، بجٹ اسٹریٹجی پیپر مارچ کے دوسرے ہفتے میں تیار کیا جائے گا، مئی کے آخری ہفتے تک بجٹ دستاویزات کو حتمی شکل دی جائے گی، وزارت خزانہ

Comments

comments