سائٹ کے علاقہ میں قائم فیکٹری میں آتشزدگی

  • IMG-20210109-WA0020.jpg

۔۔۔سائٹ کے علاقہ میں قائم فیکٹری میں آتشزدگی

۔۔۔۔ ایم ڈی واٹربورڈ نے نیپا، اور سخی حسن ہائیڈرنٹس پر ہنگامی حالت نافذ کردی

۔۔۔۔۔ہائیڈرنٹس کو دیگر ٹینکرز سے خالی کرالیا گیا ہے، ایم ڈی واٹربورڈ

۔۔۔۔پانی سے بھرے متعدد ٹینکرز آتشزدگی کے مقام کی جانب روانہ کیئے جارہے ہیں ، ایم ڈی واٹربورڈ

۔۔۔آگ پر مکمل قابو پائے جانے تک فائربریگیڈ کو پانی کی فراہمی جاری رہے گی، اسداللہ خان

۔۔۔ہائیڈرنٹس سیل کے افسران کو بھی آتشزدگی کے مقام پر روانہ کردیا گیا ہے ، ایم ڈی واٹربورڈ

Comments

comments