راولپنڈی میں خواچہ سرا کو تنگ کرنے والے با اثر افراد کے خلاف ایف آئی آر

  • IMG_20210107_023605.jpg

‏ایکٹر و ماڈل خواجہ سرا رمل علی پر تشدد کی اطلاع پر سی پی او محمد احسن یونس کا نوٹس، مقدمہ درج کرنے کا حکم۔ تحفظ ٹراسجینڈر سینٹر کی وکٹم سپورٹ آفیسر ریم شریف نے رمل علی سے رابطہ کرکے اے ایس پی کینٹ سے ملاقات کروائی۔ خواجہ سرا کی درخواست پر جہانزیب خان اور ساتھیوں کےخلاف مقدمہ درج۔
محمد احسن یونس، سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی کے مطابق
‏معاشرہ کے کمزور اور محروم طبقات پر تشدد یا زیادتی قطعأ برداشت نہیں کی جاسکتی، خواجہ سرا پر تشدد کے ملزمان کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دلوانے کے لئے تمام قانونی تقاضے پورے کئے جائیں گے۔

Comments

comments