‏ٹرمپ کےحامیوں اورپولیس میں جھڑپیں،کیپٹل بلڈنگ لاک ڈاؤن واشنگٹن ڈی سی میں کرفیو لگانےکااعلان

  • IMG-20210107-WA0004.jpg

‎کیپٹل ہل میں مظاہرے کےدوران ایک خاتون زخمی حالت تشویشناک،امریکی میڈیا ‏ٹرمپ کےحامیوں اورپولیس میں جھڑپیں،کیپٹل بلڈنگ کو لاک ڈاؤن کر دیا گیا امریکی دارالحکومت میں کرفیو شام 6بجے سے صبح 6بجے تک رہے گا واشنگٹن ڈی سی میں کرفیو لگانےکااعلان،کر فیو پورے شہر پر لاگو ہو کانگریس اوروائٹ ہاؤس کے باہر ٹرمپ کےحامیوں کا انتخابی نتائج پر احتجاج امریکی صدارتی انتخابات کےنتائج کی تصدیق کیلئے کانگریس کا مشترکہ اجلاس
کیپٹل ہلز پر امریکی اراکین کانگریس محصور
مسلح افراد کانگریس کی عمارت میں گھس گئے
ایک خاتون گولی لگنے سے شدید زخمی
مظاہرین ٹرمپ کے کہنے پر کانگریس سے شکست کا اعلان رکوانے کی کوشش کررہے ہیں
کئی جرائم پیشہ بھی کانگریس کی عمارت میں گھس گئے ہیں
ٹرمپ کے ساتھی اور نائب صدر پینس نے ٹرمپ کا یہ مطالبہ مسترد کردیا کہ وہ کچھ ووٹ مسترد کردیں ۔
مئیر واشنگٹن کی طرف سے فوج کی طلبی کی درخواست پینٹاگون نے مسترد کردی
یہ تاریخ کی بدترین صورت حال ہے ۔ امریکی ٹی وی
نیشنل گارڈز پولیس کی مدد کے لئے طلب۔
واشنگٹن۔ کیپٹل ہلز پر دھاوے کے مناظر۔ چئیرمین سینیٹ کی کرسی پر قبضہ کرکے ایک مسلح شخص نعرے لگا رہا ہے ۔نائب صدر کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کے بعد نیشنل گارڈز کو بھی طلب کرلیا گیا ہے حملہ آوروں کا تعلق ٹرمپ سے ہے ۔ نائب صدر پینس نے کل صدر کی یہ تجویز مسترد کردی تھی کہ وہ صدارتی گنتی کے دوران کچھ ووٹ مسترد کرتے رہیں۔

Comments

comments