مچھ میں مرنے والوں میں سے 7 کا تعلق افغانستان سے ہے 3 میتیں ہمارے حوالے کی جائے ’ افغان حکومت کا پاکستان مطالبہ افغانستان کے قونصلر جنرل کی جانب سے حکومت پاکستان کو میتوں کی حوالگی کی درخواست کی گئی ہے

مچھ میں مرنے والوں میں سے 7 کا تعلق افغانستان سے ہے 3 میتیں ہمارے حوالے کی جائے ’ افغان حکومت کا پاکستان مطالبہ

افغانستان کے قونصلر جنرل کی جانب سے حکومت پاکستان کو میتوں کی حوالگی کی درخواست کی گئی ہے

جاں بحق تین افغان شہریوں کے اہلخانہ کی جانب سے میتوں کی حوالگی کی درخواست دی گئی ہے‘افغان قونصلر

افغان حکام کی جانب سے چمن علی ولد نذیر بیک ، عزیز ولد رضا قلی اور نسیم ولد عبدالرحیم کی میتیں چمن بارڈر سے افغانستان بھجوانے کی درخواست کی گئی ہے

Comments

comments