کوئٹہ: مچھ میں کان کنوں کا بے رحم قتل، وزیراعلی بلوچستان جائے وقوعہ سے ہی لاعلم وزیراعلی بلوچستان کان کنوں کے قتل کے واقعہ پر ٹویٹ

  • IMG-20210105-WA0009.jpg

کوئٹہ: مچھ میں کان کنوں کا بے رحم قتل، وزیراعلی بلوچستان جائے وقوعہ سے ہی لاعلم وزیراعلی بلوچستان کان کنوں کے قتل کے واقعہ پر ٹویٹ مچھ کی بجائے مستونگ کے علاقے سپلنجی کو جائے وقوعہ قرار دے دیا سپلنجی واقعہ کی مکمل تحقیقات اور کاروائی کا حکم دیا گیا ہے، وزیراعلی بلوچستان جام کمال واقعہ میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، جام کمال

Comments

comments