اسلام آباد میں ویٹنری ڈاکٹر کے گھر میں ڈکیتی کی واردات،4مسلح ملزمان نے اہل خانہ کو یرغمال بنایا اور 35لاکھ روپے نقدی اور 5لاکھ روپے مالیت کا سونا لوٹ لیا

  • 172348BE-5A9D-4D8C-830F-812FF9433499.jpeg

اسلام آباد سیکٹر ایف سکس ون میں ویٹنری ڈاکٹر اکمل کے گھر میں ڈکیتی کی واردات،4مسلح ملزمان بیل بجا کر گھر میں داخل ہوئے اہل خانہ کو یرغمال بنایا اور 35لاکھ روپے نقدی اور 5لاکھ روپے مالیت کا سونا لوٹ کر اطمینان سے چلتے بنے

Comments

comments