نوازشریف کو سزا دینے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کورونا سے انتقال کرگئے

  • IMG_20201204_124753.jpg

جج ارشد ملک کی موت کرونا یا ہارٹ اٹیک حکومت ایک بار پھر مشکلات کا شکار ہو کر رہ گئی ہے قریبی ذرائع اور جج ارشد ملک کے بھائی امجد ملک ایڈوکیٹ کے مطابق ارشد ملک جج کی موت ہاٹ اٹیک سے یوئی ہے لاہور ہائی کورٹ میں انہوں نے اپنی سروس بحالی کی غرض سے اپیل بھی دائر کر رکھی تھی نوکری سے فارض کرنے کا انکو دلی صدمہ تھا اور وہ کئی ماہ سے شدید ڈپریشن کا شکار تھی انہیں اچانک نوکری سے برطرف کرنے کا صدمہ تھا جو جان لیوا ثابت ہوا ادھر حکومت کی جانب سے سابق جج ارشد ملک کے گھر کی سیکوٹی بھی واپس لے لی گئی ہے جسے انکی فیملی اس وقت سیکورٹی رسک بنی ہوئی ہے

‏احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک انتقال کر گئے

ارشد ملک کورونا وائرس کا شکار تھے

ارشد ملک گزشتہ 25 روز سے شفاء ہسپتال میں زیر علاج تھے

ارشد ملک کےوارثان میں دو بیٹے دو بیٹیاں شامل

ارشد ملک کی نمازجنازہ مندرہ میں ادا کی جائے گی۔خاندانی زرائع

نواز شریف کو سزا سنانے والے رقص و سرور کے دلدادہ جج نیب عدالت ارشد ملک اسلام آباد کے نجی اسپتال میں سابق آمر جنرل پرویز مشرف کو سزا سنانے والے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ وقار سیٹھ کی طرح ” کرونا” کے سبب انتقال کر گئے۔

نیب کے سابق جج ارشد ملک کی موت ہارٹ اٹیک سے ہوئی ہے ہسپتال ذرائع کے مطابق انکی موت کرونا سے نہیں ہوئی ہے

Comments

comments