پاکستان رینجرز (سندھ) اور کراچی پولیس کی مشترکہ کاروائی،
24 اکتوبر 2020 کو کراچی کے علاقے فرنٹئیر کالونی میں مدینہ پکوان میں دورانِ ڈکیتی 1،97،300 روپے اور 3 عدد موبائل فونز لُوٹ کر فرار ہونے والے دو ملزمان عدنان گُل عرف کاکو اور نور زمین عرف نوری گرفتار۔