
سہیل علی خان
وفاقی حکومت نے وزارت اطلاعات کے سئنئر آفیسر اور شالیمار رکارڈنگ کمپنی کے سربراہ اور وزارت اطلاعات میں ڈائریکٹر جنرل انٹرنل پبلسٹی ونگ اور براڈکاسٹنگ گریڈ 20 کے انفارمیشن گروپ کے افسر کہنہ مشق بیوروکریٹ سہیل علی خان کو پرنسپل انفارمیشن آفیسر تعینات کردیا گیا سہیل علی خان شالیمار ریکاڈنف کمپی کے سربراہ تھے اس سے قبل سہیل علی خان پاکستانی قنصل خانہ جدہ میں پریس قونصلر ڈائریکٹر جنرل پی آئی ڈی لاہور اے پی پی کے ایگزیکیٹو ڈائریکٹر رہ چکے ہیں وہ ایوان صدر میں بھی ڈائریکٹر انفارمیشن رہ چکے ہئں انہوں نے اے پی پی کو بہتر بنانے میں نمایاں خدمات سرانجام دیں اس ان سے قبل پی آئی او شاہیرہ شاھد کو ایڈیشنل سیکریٹری اطلاعات مقرر کردیا گیا