غیر متحرک قاف لیگ کی تنظیم نو پر گھبراکر قاف لیگ کے صوبائی صدر مسعفی ہوگئے

  • FB_IMG_1607005531596.jpg

کراچی میں سیاسی جگہ بناتی ق لیگ کو جھٹکا

سندھ کے صدر اور پارٹی کے دیرینہ کارکن سابق ڈپٹی مئیر کراچی طارق حسن قیادت سے دلبرداشتہ

طارق حسن نے ق لیگ کی سندھ کی صدارت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا

سندھ کی تنظیم سازی سے متعلق اعتماد میں نہیں لیاجارہا۔ طارق حسن

Comments

comments