پاک فضائیہ خصوصی افراد کی فلاح و بہبود کا عزم جاری رکھے گی۔ ائیر چیف

  • IMG-20201203-WA0149.jpg

پاک فضائیہ خصوصی افراد کی فلاح و بہبود کا عزم جاری رکھے گی۔ ائیر چیف

اسلام آباد03دسمبر،2020: خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پرسربراہ پاک فضائیہ، ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا کہ خصوصی افراد ہمارے معاشرے کا ایک اہم جزو ہیں۔ انہیں مناسب توجہ، خصوصی تعلیم مہیا کرنے اور ان کی مطلوبہ دیکھ بھال کرنے سے قوم ان افراد کی صلاحیتوں سے لازوال فوائد حاصل کر سکتی ہے۔
ترجان پاک فضائیہ کے مطابق آج کے خصوصی دن کے موقع پر پاک فضائیہ اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ خصوصی افراد کو ہر ممکنہ اعلی سہولیات فراہم کی جائیں گی-

img-20201203-wa0149

Comments

comments