ایم این اے نور عالم خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاوفاقی وزیراسد عمر کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر میں مارننگ سیشن کا اجلاس ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8.16 فیصد ہوگئی،،

  • IMG_20201203_174320.jpg

ایم این اے نور عالم خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

    وفاقی وزیراسد عمر کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر میں مارننگ سیشن کا اجلاس

    ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 8.16 فیصد ہوگئی،این سی اوسی
    کراچی مثبت کیسز کی شرح میں پہلے نمبر پر آگیا، این سی او سی
    کراچی میں مثبت کیسز کی شرح 20.12 تک پہنچ گئی، این سی او سی
    کراچی کے بعد حیدرآباد کا دوسرا نمبر، این سی او سی
    حیدرآباد میں مثبت کیسز کی شرح 18.43 فیصد ہوگئی، این سی او سی
    ایبٹ آباد میں 14.53، آزاد کشمیر میں 11.09 فیصد، بلوچستان میں 12.5 فیصد، این سی او سی
    گلگت میں مثبت کیسز کی شرح 4.7، اسلام آباد میں 6.6، کے پی میں 5.6 فیصد ہوگئی، این سی او سی
    پنجاب میں مثبت کیسز کی شرح 4.2، سندھ میں 14.1 فیصد تک ہوگئی، این سی او سی
    لاہور میں مثبت کیسز کی شرح 5.69، راولپنڈی میں 4.95، فیصل آباد 6.81 فیصد ہوگئی، این سی او سی
    پشاور میں مثبت کیسز کی شرح 9.17، سوات میں 7.32، کوئٹہ میں 9.91 فیصد ہوگئی، این سی او سی
    میرپور میں مثبت کیسز کی شرح کم ہوکر 10.57 فیصد تک آگئی، این سی او سی

    ملک بھر میں کورونا کے تشویشناک حالت والے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے،این سی اوسی
    اس وقت کورونا کے 2 ہزار 469 مریض تشویشناک حالت میں ہیں،این سی اوسی
    ملک بھر میں کورونا کے 301 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں،این سی اوسی
    لاہورمیں 80،ملتان 40،راولپنڈی 19 اور فیصل آباد میں 4 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں،این سی اوسی
    کراچی میں 75 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں،حیدرآباد میں کوئی مریض وینٹی لیٹرپرنہیں،این سی اوسی
    پشاور میں 41اور ایبٹ آباد میں کوئی مریض اس وقت وینٹی لیٹر پر نہیں،این سی اوسی
    کوئٹہ میں کوئی مریض وینٹی لیٹرپرنہیں،این سی اوسی
    اسلام آباد میں کورونا کے 40 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں،این سی اوسی
    میرپور میں کوئی مریض وینٹی لیٹر پرنہیں،این سی اوسی
    مظفر آباد میں 2 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں،این سی اوسی
    گلگت بلتستان میں کورونا کا کوئی مریض وینٹی لیٹرپرنہیں،این سی اوسی

    Comments

    comments