سندھ ہائی کورٹ ٹرانسجینڈر پروٹیکشن آف رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی سے متعلق درخواست کی سماعت ٹرانسجینڈر پروٹیکشن آف رائٹس کا ڈرافٹ تیار اسلام آباد کے پمز اسپتال میں ٹرانسجینڈرز کے لئے الگ وارڈ مختص کردیا گیا ہے

  • IMG_20201202_124424.jpg

سندھ ہائی کورٹ

ٹرانسجینڈر پروٹیکشن آف رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی سے متعلق درخواست کی سماعت

منسٹری آف ہیومین رائٹس نے جواب جمع کرادیا

ٹرانسجینڈر پروٹیکشن آف رائٹس کا ڈرافٹ تیار کرلیا گیا ہے جواب

تمام متعلقہ وزارتوں سے بھی مشاورت اور رائے بھی لے لی گئی ہے ،جواب

کرونا وائرس کی وجہ سے کام سست روی کا شکار ہوا جواب

ٹرانسجینڈر پروٹیکشن آف رائٹس ایکٹ پر عمل درآمد کی کوششیں تیز کردی گئی ہیں جواب

وزیر اعظم کی جانب سے جو ہیلتھ کارڈ کا اجراء کیا گیا ہے ان میں ٹرانسجینڈرز کو بھی شامل کیا گیا ہے جواب

ٹرانسجینڈرز بھی ہیلتھ کارڈ سے فائدہ اٹھا سکیں گے جواب

ہیلتھ کارڈ ان ٹرانسجینڈرز کو جاری بھی کئے گئے ہیں جن کے شناختی کارڈ پر انکی شناخت درج ہے جواب

اسلام آباد کے پمز اسپتال میں ٹرانسجینڈرز کے لئے الگ وارڈ مختص کردیا گیا ہے جواب

اسلام آباد میں ٹرانسجینڈرز پروٹیکشن سینٹر بھی بنایا جارہا ہے جواب

ٹرانسجینڈرز سے پولیس کے رویے سے متعلق سیمنارز کرائے گئے ہیں جواب

عدالت نے ٹرانسجینڈرز پروٹیکشن آف رائٹس پر عمل درآمد کے لئے ڈیڑھ ماہ کی مہلت دے دی

عدالت نے ٹرانسجینڈر پروٹیکشن رائٹ ایکٹ 2018 پر عمل درآمد نہیں کیا جارہا ہے درخواست گزار طارق منصور ایڈووکیٹ

عدالت نے اس حوالے سے رولز اور گائیڈ لائن بنانے کا حکم دیا تھا درخواست گزار

Comments

comments