میں بدھسٹ، عیسائی اور ہندو ہوں، اس لئے میں مسلمان نہیں ہوں، کا کالم بنایا ہے، پاکستان کے آئین 262 آرٹیکل میں مذہب کے متعلق واضح ہدایات ہیں ہے، آئین کے مطابق ایسے وضاحتی کالم کی ضرورت نہیں ہے،

  • IMG_20200131_151455.jpg

سندھ ہائیکورٹ

شناختی کارڈ میں مذہب کے متعلق وضاحتی کالم شامل کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت

درخواست شہری ہری لعل کی جانب سے دائر کی گئی ہے

عدالت نے وفاقی وزارت مذہبی امور سے 17 دسمبر تک جواب طلب کر لیا

کالم میں یہ لکھنا ہے میں غیر مسلم ہوں کیونکہ میں مسلمان نہیں ہوں، درخواست

میں بدھسٹ، عیسائی اور ہندو ہوں، اس لئے میں مسلمان نہیں ہوں، کا کالم بنایا ہے، یاسر لطیف ایڈووکیٹ

پاکستان کے آئین 262 آرٹیکل میں مذہب کے متعلق واضح ہدایات ہیں ہے، یاسر لطیف ایڈووکیٹ

آئین کے مطابق ایسے وضاحتی کالم کی ضرورت نہیں ہے، وکیل درخواست گآر

اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ ہے، اس لئے مذہب کے متعلق اس طرح وضاحت مانگی گئی ہے، وکیل نادرا

یہ کیا ہوا، سیدھا سیدھا لکھوا دیں آپ کا مذہب کیا ہے، عدالت کے ریمارکس

اس طرح تو مسلمانوں کا بھی لکھنا پڑے گا کہ میں بدھسٹ، عیسائی، ہندو نہیں ہوں مسلمان ہوں، درخواست

اقلیتوں کے متعلق درست معلومات جمع کرنے کے لئے ایسا کالم رکھا گیا ہے ، وکیل نادرا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی صحیح تشریح نہیں کی جا رہی، وکیل درخواست گزار

اسلام ہائیکورٹ کی ججمنٹ میں ایسی کوئی بات نہیں کہ اس طرح کالم بنایا جائے، ریمارکس

Comments

comments