بیجنگ میلہ کے لئے الحمرا کے پُرفارم کردہ ”قومی ترانہ“ کا انتخاب کر لیا گیا۔ ۔

No video URL found.

لاہور الحمرا /بیجنگ میلہبیجنگ میلہ کے لئے الحمرا کے پُرفارم کردہ ”قومی ترانہ“ کا انتخاب کر لیا گیا۔
چائنیز وزارت خارجہ کے سالانہ بین الاقومی میلہ ”مینا بازار“ میں الحمرا ء کی پروڈکشن کا منتحب ہونا اعزاز ہے۔ ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمرا یہ ترانہ یوم آزادی کے موقع پر ریلیز کیا گیا تھا،جس کو 25سے زائد آلات موسیقی پر بجایا گیا تھا۔ثمن رائےدُنیا بھر کی عوام کے سامنے پاکستانی عوام کے دلوں کی آواز پہنچانا خواب تھا جسکی تکمیل ہوئی۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر ثمن راستار،سارنگی،گٹار،ہارمونیم،طبلہ،ڈھولک،بانسری،کی بورڈ،رباب ودیگر آلات موسیقی پر پرفارم کرنے والے مبارکباد کے مستحق ہیں۔بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانہ کی کاوشوں کو سراہتے ہیں،دُنیا بھر کے ادبی و ثقافتی حلقوں میں الحمرا کی تعریف

Comments

comments