*راولپنڈی/موٹروے پولیس کی نا اہلی کے باعث ٹریفک حادثہ* پشاور روڈ، گیگا مال کے سامنے یو ٹرن ڈائورژن پر کوئی سائن بورڈ یا ڈیوائڈر نصب نہیں آئے روز متعدد گاڑیاں ڈائورژن سے ٹکرا کر روڈ کی دوسری جانب سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا جاتی ہیں

  • IMG-20201202-WA0005.jpg

*راولپنڈی/موٹروے پولیس کی نا اہلی کے باعث ٹریفک حادثہ*

پشاور روڈ، گیگا مال کے سامنے یو ٹرن ڈائورژن پر کوئی سائن بورڈ یا ڈیوائڈر نصب نہیں

آئے روز متعدد گاڑیاں ڈائورژن سے ٹکرا کر روڈ کی دوسری جانب سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا جاتی ہیں

اب سے کچھ دیر پہلے آج دوبارہ اسی مقام پر ٹریفک حادثہ پیش آہا

ٹریفک حادثے میں دو لوگ زخمی ہوئے جبکہ دونوں گاڑیاں تباہ ہو گئیں

Comments

comments