پشاور مزید 13علاقوں میں آج شام 6بجے سے لاک ڈاﺅن نافذ کرنے کا فیصلہ

  • Screenshot_20201201-194948_Facebook.jpg

پشاور مزید 13علاقوں میں آج شام 6بجے سے لاک ڈاﺅن نافذ کرنے کا فیصلہ
پشاور: ضلعی انتظامیہ نے لاک ڈاﺅن سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
پشاور:حیات فیز 7، فیز6 ، پارک روڈاور اولڈ جمرود روڈاور یونیورسٹی ٹاﺅن میں لاک ڈاﺅن لگایا جائیگا، اعلامیہ
پشاور:حیات آباد انڈسٹریل سٹیٹ ، وزیر ڈھنڈ کینال ، نیشنل ہائی وے پر بھی لاک ڈاﺅن نافذ کیا جارہا ہے، اعلامیہ
پشاور: گلبرگ روڈ، سٹیڈیم روڈ اور قیوم سپورٹس کمپلیکس بھی میں لاک ڈاﺅن کا نفاذ ہوگا ، ڈپٹی کمشنر
پشاور:لاک ڈاﺅن کا فیصلہ نیشنل کمانڈ آپریشن سنٹر کی ہدایات کی روشنی میں کیا گیا ، ڈپٹی کمشنر
پشاور:لاک ڈاﺅن والے علاقوں میں غیر ضروری نقل و حرکت پر مکمل پابند ہوگی ، ڈپٹی کمشنر
پشاور:متعلقہ علاوقوں میں ادویات ، جنرل سٹورز اور تندور کھلے رہیں گے ، ڈپٹی کمشنر

Comments

comments