اسلام آباد پولیس نے گھریلو چوری و موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزم گرفتار۔

  • IMG-20201130-WA0087.jpg

اسلام آباد ترنول پولیس کی کارروائی۔

گھریلو چوری و موٹر سائیکل چوری میں ملوث طاہر نامی ملزم گرفتار۔

ملزم کے قبضہ سے چوری شدہ دو موبائل 10ہزار روپے نقدی و دو موٹر سائیکلز برآمد۔

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔

کاروائی ڈی ایس پی صدر سجاد حیدر بخاری کی نگرانی میں ایس ایچ او ترنول معہ صابر اے ایس آئی و ٹیم نے کی۔

آ ئی جی اسلام آباد و ڈی آئی جی آپریشنز نے صدر زون پولیس کی کارکردگی کو سراہا۔

Comments

comments