گن پوائنٹ پر وارداتیں کرنے والے منظم ڈکیت گروہ کے چار خطرناک کارندے گرفتار
ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ و ایمونشن برآمد
ملزمان نے یوٹیلیٹی سٹور جی سیون ٹو میں گن پوائنٹ پر واردات کی تھی
ملزمان میں راجہ شجاعت کیانی، عدیل عتیق،فیضان سرور اور ہارون یوسف شامل ہیں
ابتدائی تفتیش کے دوران سٹی زون میں متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے
کارروائی ڈی ایس پی اقبال خان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ آبپارہ رشید احمد معہ ٹیم نے کی
ائی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس ٹیم کو شاباش دی