گزشتہ دنوں کراچی کےگلشن معمار لال فلور ملزپرسیکورٹی گارڈ اپنی ہی گن چل جانےسےجاں بحق
گارڈ نے ٹک ٹاک وڈیو بنانےکیلئےاپنی گن میں گولی لوڈ کی جو اچانک چل گئی
دوست موبائل سےوڈیو بناتا رہا اور منع کرتا رہاکہ مت کرو
اچانک گولی چلنےسےسیکورٹی گارڈ انور علی زمین پر گرگیا