اٹک میں 3 سالہ بچی گھر میں پانی کی ٹینکی کا ڈھکن نہ ہونے کے سبب اس میں گر کر جاں بحق۔

  • IMG-20201130-WA0023.jpg

اٹک ۔ بلدیہ اٹک کی حدود میں خان چوک چونگی نمبر 7 کے قریب 3 سالہ بچی عنبرین گھر میں پانی کی ٹینکی کا ڈھکن نہ ہونے کے سبب اس میں گر کر جاں بحق۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک منتقل کر دیا۔

Comments

comments