اسلام آباد پولیس نے مختلف کارروائیاں کے دوران 4 ملزمان گرفتار کرلیا ملزمان سے 500 گرام ہیروئن بارہ بورریپٹر گن معہ کارتوس برآمد

  • PhotoGrid_Plus_1606594376694.jpg

اسلام آباد پولیس نے مختلف کارروائیاں کے دوران 4 ملزمان گرفتار کرلیا

گرفتار ملزمان سے 500 گرام ہیروئن بارہ بورریپٹر گن معہ کارتوس برآمد

گرفتار ملزمان میں گل حمید ،رازق سلیم عرف بابو ،ساجد محمود اور الیاس حماد شامل ہیں

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج رجسٹر، مزید تفتیش جاری ھے

کارروائیاں ایس ایچ او ٹیپوسلطان معہ سید آصف حسین ایس آئی /ظہیر احمد اے ایس آئی اور جوانوں نے کی

Comments

comments