اسلام آباد دوران اسپیشل چیکنگ ناجائز اسلحہ رکھنے والے دو ملزمان گرفتار

  • PhotoGrid_Plus_1606593907424.jpg

اسلام آباد

دوران اسپیشل چیکنگ دلاور خان اور واجد علی نامی ناجائز اسلحہ رکھنے والے دو ملزمان گرفتار

ملزمان کے قبضہ سے دو 30 بور پسٹل معہ روند برآمد۔

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔

کارروائیاں ایس ڈی پی اورز کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ ترنول و مارگلہ معہ ٹیموں نے کی۔

Comments

comments