وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے سنتالیسویں اجلاس کے موقع پر سوڈانی وزیر خارجہ اسما عبداللہ کے ساتھ ملاقات

  • IMG-20201128-WA0075.jpg

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے سنتالیسویں اجلاس کے موقع پر سوڈانی وزیر خارجہ اسما عبداللہ کے ساتھ ملاقات

دو طرفہ تعلقات ،سرمایہ کاری کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

پاکستان، اور سوڈان کے مابین خوشگوار دو طرفہ تعلقات ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی

افریقہ، 1.3 ارب آبادی اور 54 ریاستوں پر مشتمل ایک انتہائی اہم براعظم ہے مخدوم شاہ محمود قریشی

پاکستان، انگیج افریقہ کی حکمت عملی پر عمل پیرا ہے مخدوم شاہ محمود قریشی

دونوں وزرائے خارجہ کے مابین تجارت و سرمایہ کاری کے فروغ کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال ہوا

پاکستان اور سوڈان کے مابین سیکورٹی، تعلیم، صحت اور زراعت سمیت مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں مخدوم شاہ محمود قریشی

دونوں وزرائے خارجہ کا دو طرفہ اقتصادی تعاون کے فروغ کے حوالے سے مشاورتی سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق

Comments

comments