اسلام آباد پولیس نے کاروائیوں کے دوران دو ملزمان گرفتار کرکے ناجائز اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی

No video URL found.

اسلام آباد پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن

پولیس ٹیموں نے کاروائیوں کے دوران دو ملزمان گرفتار کرکے ناجائز اسلحہ اور منشیات برآمد کرلی

ملزم خان دوست کے قبضہ سے MP-5۔30 بورگن معہ 5 ضرب زندہ روند برآمد
ملزم محمد حنیف کے قبضہ سے 113گرام ہیروئن اور پسٹل 30 بور معہ 6 ضرب زندہ روند برآمد،

الگ الگ مقدمات درج رجسٹر، مزید تفتیش جاری ھے

کارروائیاں ایس ایچ او ٹیپو سلطان معہ سید آصف حسین ایس آئی ،زاہد محمود اے ایس آئی اور جوانوں نے کی
آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس ٹیموں کو شاباش دی

ترجمان اسلام آباد پولیس

Comments

comments