اسلام آباد میں دفتر میں گھس کر ڈکیتی کی واردات کرنے والا گینگ گرفتار

No video URL found.

اسلام آبادتھانہ نون کے علاقہ میں دفتر میں گھس کر ڈکیتی کی واردات کرنے والا گینگ گرفتارگرفتار گینگ میں محمد تنویر،محمد سعید،علی اکبر اور رانا اعظم عرف راجو ملزمان شامل ہیںملزمان کے قبضے سے موٹرسائیکل، نقدی،اسلحہ اور موبائل فونز برآمد ملزمان کے خلاف تھانہ رمنا اور شمس کالونی میں ڈکیتی کے مقدمات درج ہیں کارروائی ڈی ایس پی سی آئی اے حاکم خان کی زیرنگرانی سب انسپکٹر ندیم طاہر و پولیس ٹیم نے کی۔

Comments

comments