میاں نواز شریف واپس نہ آئیں دادی کی وفات پر مریم نواز شریف کا بیاں

  • IMG-20201122-WA0566.jpg

نائب صدر ن لیگ مریم نوازشریف کا ٹویٹ
کسی حکومتی شخص میں اتنی انسانیت نہیں تھی کہ مجھ تک دادی کی وفات کی اطلاع پہنچا دیتے،
میں نے میاں صاحب کو درخواست کی ہے کہ بالکل واپس نا آئیں، یہ ظالم اور انتقام میں اندھےلوگ ہیں جن سے کسی بھی قسم کی انسانیت کی توقع نہیں، میاں صاحب کے سر سے ماں کا دعاوں بھرا سایہ اٹھ گیا، دادی کے انتقال کی خبر مجھے فون سروسز معطل ہونے کی وجہ سے دو گھنٹے تاخیر سے ملی جس کے بعد میں فورا لاہور کی لیے روانہ ہو گئی، میرے والد اور گھر والے بار بار رابطے کی کوشش کرتے رہے مگر رابطہ نہ ہو سکا،

Comments

comments