:مسلم لیگ ن کی قیادت کاحکومت پنجاب سے رابطہ لاہور: عطا اللہ تارڈ کا وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزداراور وزیرقانون راجہ بشارت سے رابطہ عطا اللہ تارڈ نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی اجازت کی درخواست کی

  • 20201123_003209.jpg

لاہور:مسلم لیگ ن کی قیادت کاحکومت پنجاب سے رابطہ
لاہور: عطا اللہ تارڈ کا وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزداراور وزیرقانون راجہ بشارت سے رابطہ
لاہور: عطا اللہ تارڈ نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی اجازت کی درخواست کی
لاہور: عطا اللہ تارڈ نے بیگم شمیم اختر کی تدفین کے معاملات کے پیش نظر شہبازشریف سے ملاقات کی اجازت مانگی
لاہور: عطا اللہ تارڈ کو شہبازشریف اور حمزہ شہباز سے ملاقات کی اجازت دیدی گئی ،وزیرقانون راجہ بشارت
لاہور: شہبازشریف اورحمزہ شہبازشریف کی پیرول پررہائی کی ابھی محکمہ داخلہ کودرخواست نہیں ملی،ذرائع محکمہ داخلہ پنجاب
لاہور: درخواست ملنے کے بعد وزیراعلی عثمان بزدار سے مشاورت سے حتمی فیصلہ کیاجائے گا،ذرائع محکمہ داخلہ پنجاب
لاہور: ابھی مسلم لیگ ن کی جانب سے پیرول کے حوالے سے درخواست موصول نہیں ہوئی،ذرائع محکمہ داخلہ پنجاب

Comments

comments