کورونا سے مزید2ہزار665افراد متاثر 2ہزار665کورونا کیسز رپورٹ ہوئے،اکورونا سے59اموات مجموعی تعداد7ہزار 662 ہو گئی،

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اہنڈ آپریشن سنٹر نے کورونا وائرس کے اعداد و شمار جاری کر دیئے

24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید2ہزار665افراد متاثر،این سی او سی

ملک بھر میں 24گھنٹے کےدوران 2ہزار665کورونا کیسز رپورٹ ہوئے،این سی او سی

ملک بھر میں 24گھنٹے کےدوران کورونا سے59اموات ہوئیں،این سی او سی

ملک بھر میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد7ہزار 662 ہو گئی،این سی او سی

ملک میں کورونامریضوں کی تعداد 3 لاکھ 74 ہزار 173ہوگئی،این سی او سی

ملک بھرمیں کوروناسےمتاثر 3 لاکھ 29 ہزار 828 مریض صحت یاب،این سی اوسی

پنجاب میں ایک لاکھ 14 ہزار 10 ،سندھ میں ایک لاکھ 62 ہزار 227 کورونا کیسز،این سی اوسی

خیبرپختونخوا 44 ہزار 97،بلوچستان میں 16 ہزار 744کیس رپورٹ،این سی اوسی

اسلام آباد 26 ہزار 569 ،گلگت بلتستان میں 4 ہزار 526 کیسز،این سی اوسی

آزادکشمیرمیں کورونامریضوں کی تعداد 6 ہزار ہوگئی،این سی اوسی
کراچی کا ضلع شرقی، جنوبی ، وسطی اور ملیر کورونا سے سب سے زیادہ متاثر

ضلع شرقی میں اب تک 33 ہزار 239 کیسز اور 798 اموات سامنے آئی ہیں

ضلع جنوبی میں 26 ہزار 708 کیسز اور 371 اموات رپورٹ ہوئی ہیں

ضلع وسطی کا 17 ہزار 266 کیسز اور 507 اموات کے ساتھ تیسرا نمبر ہے

ضلع ملیر میں 10 ہزار 403 کیسز اور 184 اموات رپورٹ ہوچکی ہیں

عباسی شہید اسپتال کورونا کے مریضوں کو جناح اسپتال ریفر کرنے لگا

مریض عباسی شہید اسپتال سے جناح اسپتال بھیجے جارہے ہیں ، ڈاکٹر سیمی جمالی

شہر قائد میں کیسز کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 11 ہزار 409 ہے

کراچی کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک

ضلع وسطی اور ضلع جنوبی کے متاثرہ علاقوں کو تاحال سیل نہیں کیا گیا

کورنگی اور ضلع شرقی میں بھی کوئی انتظامات نہیں کیئے گئے

باتھ آئی لینڈ کی گلی نمبر 12 میں لوگوں کی آمد و رفت جاری

Comments

comments