ڈیری شاپس،ہوٹلوں اور گرینڈنگ ہونٹس کی چیکنگ، ،6 فوڈ پوائنٹس سربمہر صفائی کے ناقص انتظامات اور سابقہ نوٹسز کی خلاف ورزیوں پر 8 یونٹس کو بھاری جرمانے

No video URL found.

راولپنڈی 22 نومبر

مضر صحت اور ملاوٹی خوراک کا دھندہ کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی عرفان میمن کی ہدایت پر ڈیری شاپس،ہوٹلوں اور گرینڈنگ ہونٹس کی چیکنگ، ،6 فوڈ پوائنٹس سربمہرصفائی کے ناقص انتظامات اور سابقہ نوٹسز کی خلاف ورزیوں پر 8 یونٹس کو بھاری جرمانے ملاوٹی دودھ کی فروخت پر 5 ڈیری شاپس کو سربمہر کیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی لیے گئے نمونوں کے انتہائی ناقص نئائج آنے پر کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔عرفان میمن فوڈ سیفٹی ٹیموں نے سیل کی گئی دکانوں سے 520 لٹر ملاوٹی دودھ تلف کیا۔ عرفان میمن اشیاء خوردوش پر چوہوں اور کیڑوں کی موجودگی کے باعث مصالحہ جات پروڈکشن یونٹ سیل
حفظان صحت کے ناقص انتظامات پر 85 فوڈ پوائنٹس کو واننگ نوٹسز جاری فوڈ پوائنٹس کی مسلسل چیکنگ سے اشیاء خورونوش کے معیارکو بہتر بنایا جارہا ہے۔ڈ ی جی فوڈ اتھارٹیصوبہ بھر میں عوام تک صحت بخش خوراک کی یقینی فراہمی اولین ترجیح ہے۔عرفان میمن

Comments

comments